Persian Male Cat عمر: ڈیڑھ سال رنگ: سفید آنکھ رنگ: سفید اور پیلی خوراک:مرغی گوشت صفائی پسند، نسلی، معصوم بالکل بھی تنگ نہیں کرتا بچوں کے ساتھ بھی فرینڈلی ہے اور پیدائش سے اب تک گھر میں ہی رہا ہے۔ قیمت فائنل ہےصرف سیریس اور اسکا خرچہ اٹھانے والے ہی رابطہ کریں دکاندار حضرات سے معذرت۔ مزید معلومات کے لیے موبائل پر رابطہ کریں 0/3/3/3/4/9/1/7/5/5/5